ہم کون ہیں؟

ایم بی کے سٹور ایک پرائیویٹ بک سٹور ہے جو طلبہ کو کھر بیٹھے امدادی کتابیں ان کی دہلیز تک پہنچاتا ہے۔

اس کے علاوي یوٹیوب پر یونیورسٹی کی تازہ ترین معلومات سے بھی باخبر رکھنے کے لیے پاکستان کا سب سہ پہلا اور سب سے مستند یوٹیوب چینل ہر لمحہ طلبہ کو یونیورسٹی کی خبروں سے با خبر رکھتا ہے ہمارا یوٹیوب چینل درج ذیل ہے۔

https://youtube.com/aiouhelp

اس کے سات سات طلب کو واس ایپ پر باخبر رکھنے کے لیے پاکستان کا سب سے بڑا خودکار واٹس ایپ ہیلپ مینو تین ہزار سے زائد کمانڈز پر مشتمل ہے جہاں سے طلبہ اپنے واٹس ایپ کے ذریعے خودکار سسٹم کے تحت رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔ ہمارا واٹس ایپ نمبر درج ذیل ہے۔

+92(313)578 42 74

ایم بی کے سٹور سے خریداری کیوں کریں؟

ایم بی کے سٹور کے خریداری با سہولت اور آسان ہے آپ کو دوکانوں کے چکر نہیں لگانے پڑتے کتابیں اپنی اصل قیمت پر آپ کو مل جاتی ہیں گو کہ مارکیٹ میں آپ کو فی کتاب ۲۰ سے ۳۰ روپے سستی ملے لیکن کرایوں کی مد میں یہ رقم پوری ہا جاتی ہے

اس کے علاوي ایم بی کے سٹور سیل کے بعد بھی عالمی میعار کی سروسز فراہم کرتا ہے۔

آرڈر کرنے کے بعد کتابیں کتنے دنوں تک مل جاتی ہیں۔

کتابیں رقم موصول ہونے کے بعد انتہائی تیز رفتار ارجنٹ میل کر دی جاتی ہیں جو کہ ۹۰فیصد طلبہ کو تیسرے دن مل جاتی ہیں تا ہم ہماری طرف سے ایک ہفتے کا ٹائم بتایا جاتا ہے۔